متعدی المتعدی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (قواعد)وہ متعدی فعل جو دوسرے متعدی فعل سے بنایا گیا ہو(جیسے بلانا سے بلوانا دینا سے دلوانا) یعنی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (قواعد)وہ متعدی فعل جو دوسرے متعدی فعل سے بنایا گیا ہو(جیسے بلانا سے بلوانا دینا سے دلوانا) یعنی وہ فعل جسے دو مفعولوں کی ضرورت ہو۔